پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

2026 least 28 people killed 11144487681791886900 0


پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ(پی کے ایل ائی)  میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب ہوگئے ہیں۔

لیور ٹرانسپلانٹ 12 اور 13 اکتوبر کو مکمل کیے گئے ۔ پہلے لیور ٹرانسپلانٹ میں بنوں کے رہائشی والد نے بیٹی کو لیور کا عطیہ دیا۔

دوسرے لیور ٹرانسپلانٹ میں راولپنڈی کے رہائشی شوہر نے اپنی اہلیہ کو لیور کا عطیہ دیا ۔

لیور کا عطیہ دینے والے کا لیور  تین ماہ ری جنریٹ ہو کر  دوبارہ نارمل پوزیشن پر آ جاتا ہے ۔ دو نوں ٹرانسپلانٹ پروفیسر ڈاکٹر فیصل سعود ڈار۔ ڈاکٹر احسان الحق ۔ڈاکٹر بلال احمد کی سربراہی میں ہوئے.

قبل ازیں پی کے ایل آئی میں لیور کے دو اور کڈنی کا ایک ٹرانسپلانٹ کامیاب ہوچکے ۔





Source link

متعلقہ پوسٹ