بم دھماکے میں بریگیڈیئر 1 فوجی سمیت جاں بحق

news 1791977664 8291



news 1791977664 8291

(ویب ڈیسک)عراق کے شہر کرکوک میں بم دھماکے سے عراقی فوج کے بریگیڈیئر اور ایک فوجی جاں بحق ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراقی فوج کا کہنا ہے کہ دھماکے میں عراقی فوج کے 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق سڑک کنارے نصب بم میں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

فوجی گاڑی کرکوک میں داعش ٹھکانوں کے سرچ آپریشن میں شامل تھی۔

خیال رہے کہ یہ رواں ماہ عراقی سیکیورٹی فورسز پر دوسرا حملہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  : میر رضا کیس ؛جوڈیشل کمیشن نےانکوائری رپورٹ تیار کرلی





Source link

متعلقہ پوسٹ