پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارت متبادل روٹ کے لیے چین کے سامنے گڑگڑانے پر مجبور پاکستانی فضائی حدود بھارت کے لیے شمالی امریکا اور یورپ جانے کا مختصر ترین فضائی راستہ ہے ویب ڈیسک September 30, 2026 پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کے نقصان اور پروازوں کے دورانیے میں اضافے کا سامنا ہے…
ایرانی فوج نے کہا ہےکہ امریکا کو حملوں کیلئے سر زمین دینے والے ممالک کوبھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج کوکسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت کے مترادف سمجھا جائے گا۔ ایرانی مسلح افواج کےچیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ امریکاکو اپنی سرزمین سے ایران…
رمضان المبارک میں افطار کے وقت چاٹ دسترخوان کی سب سے پسندیدہ ڈشز میں شامل ہوتی ہے۔ آلو چاٹ، پاپڑی چاٹ یا چنے ٹکی چاٹ — ہر ایک اپنی خستگی، مصالحے دار ذائقے اور ہلکی مٹھاس کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتی ہے۔ مگر اکثر گھر میں وہی اسٹریٹ اسٹائل ذائقہ اور کرنچ حاصل نہیں ہو پاتی۔ اس کی وجہ…
( 24 نیوز )سعودی عرب میں حالیہ حملوں سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے نے تصدیق کی ہے کہ امریکی شہریوں کو حالیہ واقعات کی تصاویر لینے پر گرفتار کیا گیا تاہم حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد…
امریکی کمپنیوں کی پاکستان کے تیل، گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپیپاکستان اور امریکہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے نئی راہیں ہموار ہونے لگیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور امریکہ کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کے درمیان اہم ملاقات میں تیل، گیس…
واشنگٹن، 2 اگست (نمائندہ وائس آف جرمنی ):امریکہ کے ممتاز فوجی و صدارتی ہسپتال والٹر ریڈ آرمی میڈیکل سینٹر کو جمعرات کے روز ایک ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر کچھ دیر کے لیے بند کر دیا گیا۔ ہسپتال کی بندش کی وجہ ایک انٹیلی جنس اطلاع بنی جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ایک مسلح شخص ہسپتال پر…