خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سماجی و سیاسی کارکن محمد شہزاد خان، جنہیں بیرسٹر محمد شہزاد خان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، گزشتہ عرصے کے دوران نوجوانوں کی تعلیم، قانونی آگاہی، ڈیجیٹل مہارتوں اور سماجی معاملات سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے ہیں۔ محمد شہزاد خان کی سرگرمیوں میں نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل…
پیرس،: فرانس میں منگل کو طلبہ کے احتجاج کے باعث کئی ہائی اسکول بند کر دیے گئے، جبکہ الپس-میری ٹائمز میں طلبہ اور سکیورٹی فورسیز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ بی ایف ایم ٹی وی کے مطابق پیرس، سینٹ-ڈینس، گرینوبل اور للی کے اسکول صبح سے متاثر رہے۔ پیرس کی تعلیمی اتھارٹی کے مطابق دارالحکومت کے ۹۰؍ ہائی اسکولوں میں سے…
سکھر، صوبائی وزیر داخلہ کی شکارپور مقابلے میں زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت فرض کی راہ میں بہادری دکھانے والے پولیس افسران قوم کا سرمایہ اور ہمارے حقیقی ہیرو ہیں، ضیاء الحسن لنجار ویب ڈیسک December 10, 2025 صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سکھر کے ضیاء الدین اسپتال کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے شکارپور…
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات سعودی سفیر نے پاکستان کی جانب سے ملنے والی مہمان نوازی پر وزیراعظم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا فہد چوہدری August 27, 2026 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ پاکستان…
کراچی: شہر قائد کے علاقے مہران ٹاؤن میں دکان سے برآمد ہونے والے ’شیطانی شکل‘ کے مجسمے کا معمہ حل ہوگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر شیطان کی شکل کا مجسمے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس پر کورنگی صنعتی ایریا کی پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مجسمے کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔ پولیس کی کارروائی کے دوران…
صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطاق صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر چیف جسٹس آف پاکستان کے برطانیہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے دوروں کے لیے این…