روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا آپ کی غذا کو صحت کے لیے زیادہ مفید بناسکتا ہے۔ یہ بات سویڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Loma Linda یونیورسٹی اسکول آف پبلک ہیلتھ کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر اخروٹ کا استعمال غذاؤں سے جسم کے اندر پیدا ہونے والے ورم میں…
تہران — ایرانی مسلح افواج کے میجر جنرل مجید موسوی نے امریکا کو سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر مزید حملے ہوئے تو امریکی فوجی اڈوں اور جنگی جہازوں کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔میجر جنرل موسوی نے کہا کہ ایران کا جوابی ردِعمل طویل اور انتہائی سخت ہوگا، اور یہ جواب اس وقت بھی…
وزیراعظم کا دورہ امریکہ، وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں Source link
اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہمہ جہت تیاری اور قومی طاقت کے تمام عناصر کے درمیان مؤثر ہم آہنگی ناگزیر قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ دشمن عناصر براہ راست محاذ آرائی کے بجائے بالواسطہ اور مبہم حربے اختیار کر رہے ہیں، جن میں پراکسیز کے ذریعے داخلی کمزوریوں کا استحصال بھی شامل ہے۔ پاک فوج کے…
وارسا: پولینڈ میں ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں تقریباً 1 کروڑ 90 لاکھ شہریوں کا طبی ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولینڈ کے وزیرِ ڈیجیٹل امور کژیشتوف گاکوفسکی کے مطابق سائبر حملے میں ڈاکٹروں اور کلینکس کے زیرِ استعمال ایک بڑے آن لائن طبی ریکارڈ پلیٹ فارم کو نشانہ بنایا گیا۔ متعلقہ کمپنی نے بھی تقریباً 1…
بریلی سے تعلق رکھنے والے حسین خان کو مبینہ طور پر پولیس نے اپنے گھر میں نماز پڑھنے سے روک دیا تھا اور ان کے گھر پر بلڈوزر چلانے کی دھمکی دی گئی تھی۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے انہیں دو مسلح سکیورٹی اہلکار فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا کہ حسین خان یا ان کی جائیداد کے…