عراق نے ایران سے ملحق   بارڈر کراسنگ بند کر دی 

news 1792573420 5690



news 1792573420 5690

(ویب ڈیسک )عراق نے سیکیورٹی وجوہات کے سبب ایران کے ساتھ ملحق شيب بارڈر کراسنگ بند کر دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شيب کراسنگ مسافروں، گاڑیوں اور ٹرکوں کے لیے تاحکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:گندم کا سرکاری ذخیرہ ختم
خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ کراسنگ کے اندر سیکیورٹی انتظامات پر نظرِ ثانی کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

شیب کراسنگ دونوں ممالک کے درمیان سامان اور مسافروں کی آمد و رفت کے لیے اہم گزر گاہوں میں سے ایک ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ