ویڈیو :عمانی سلطان کا44 سال بعد برطانیہ کا دورہ ، شاہ چارلس نے عربی میں حدیث پڑھ کر سنائی

news 1792651738 3570



news 1792651738 3570

(ویب ڈیسک)برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے سرکاری دورے پر خیر مقدم کیا ہے۔ 

برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا استقبال کیا،  یہ عمان کے سلطان کا 44 سال بعد پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔

شاہ چارلس نے اپنے خطاب کے دوران صحیح مسلم کی ایک حدیث عربی میں پڑھی اور عمان کے لوگوں کے اچھے کردار کی تعریف کی۔

 حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ ’’اگر تم عمان کے لوگوں کے پاس جاتے تو وہ نہ تمہیں گالی دیتے اور نہ تمہیں مارتے‘‘

اس کے علاوہ شاہ چارلس نے آبنائے ہرمز کھلوانے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے عمان کی سفارتی کوششوں کو بھی سراہا۔

مزید پڑھیں:فرضی گرفتاری، ٹرمپ ایرانی جیل میں قید





Source link

متعلقہ پوسٹ