امریکا نے 17 جون کو خود دستخط کی گئی مفاہمتی یادداشت کو توڑ دیا؛ایران 

news 1792644456 6368



news 1792644456 6368

(24نیوز)ترجمان ایرانی وزارت خارجہ  اسماعیل بقائی نے کہاہے کہ امریکا نے 17 جون کو خود دستخط کی گئی مفاہمتی یادداشت کو توڑ دیا،اب امریکا دنیا سے ایران کی مذمت کا مطالبہ کر رہا ہے۔ 
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہاہے کہ امریکی جارحیت کی قیمت دنیا کو عدم استحکام،اور معاشی بے یقینی کی صورت میں ادا کرنا پڑ رہی ہے،جنگ چھیڑکےاور خطے کو آگ میں جھونکنے کے بعد امریکا خود کو مظلوم ظاہر نہیں کرسکتا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا کا سعودی عرب میں سفارتی عملے اور اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ  اسماعیل بقائی نے مزیدکہاہے کہ جارح کو مدعی اور مظلوم کو مجرم بنا کر ذمہ داری سے نہیں بچا جا سکتا۔
 





Source link

متعلقہ پوسٹ