اچھی بولنگ کے ذریعے بڑے مجموعوں کا دفاع کیا جا سکتا ہے،حارث رئوف
Source link
متعلقہ پوسٹ
بنگلہ دیش: 35 سال بعد صدارتی انتخاب میں بی این پی کے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کامیاب
بنگلہ دیش میں 35 سال بعد ہونے والے صدارتی انتخابات میں پارلیمنٹ نے جمعرات کو حکمران بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سینیئر رہنما مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا۔ صدارتی منصب گذشتہ ماہ سابق صدر محمد شہاب الدین کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا جو سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے…
ناسا کا چاند پر جوہری ری ایکٹر لگانے کا منصوبہ، چین و روس سے مقابلے کی تیاری
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا چاند پر ایٹمی ری ایکٹر نصب کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ مستقبل کی خلائی معیشت کو سہارا دیا جا سکے، مریخ پر توانائی پیدا کرنے کے منصوبے آگے بڑھائے جائیں اور خلا میں امریکی قومی سلامتی کو مضبوط کیا جا سکے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ناسا کے عبوری سربراہ اور سیکریٹری…
سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی راہ ہموار، قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی نے منظوری دے دی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اس اقدام کی قانونی راہ مزید ہموار ہوگئی ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، آن لائن مواد تخلیق کرنے والوں اور سوشل میڈیا سے آمدن حاصل کرنے…
تجارتی خسارہ 10.792 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سالانہ بنیاد پر 15.13 فیصد اضافہ
تجارتی خسارہ 10.792 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سالانہ بنیاد پر 15.13 فیصد اضافہ ستمبر 2026 کے دوران ملکی برآمدات 8.423 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ عمر حیات خان October 2, 2026 اسلام آباد: پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر میں 10.792 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال…
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد جاں بحق 20 زخمی
(ویب ڈیسک) لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد جاں بحق اور کم از کم 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، یہ کارروائی اسرائیلی اہلکاروں پر دو ڈرون حملوں کے جواب میں کی گئی۔ لبنانی وزارتِ صحت…
آئی جی پنجاب کا خصوصی بچوں کے علاج کے لیے 88.9 ملین روپے جاری
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے پولیس ملازمین کے خصوصی بچوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے رواں سال 88.9 ملین روپے سے زائد رقم جاری کی ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 721 بچوں کو سیریبرل پالسی کے علاج کے لیے 20 ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے 64.2 ملین روپے فراہم کیے…

