جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری؛ عباس عراقچی

news 1792924594 7647



news 1792924594 7647

(24نیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی بند ہونا ضروری ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا۔

 یہ بھی پڑھیں:ملکی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے؛باقرقالیباف
عباس عراقچی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے ترجمانوں کو بتانا چاہتا ہوں ایران اس کی بھاری قیمت وصول کرے گا۔،ایرانی میزائلوں نے زمین پر موجود درجنوں امریکی لڑاکا طیارے تباہ کر دیے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ