کراچی (نمائندہ خصوصی): پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 5 لاکھ 50 ہزار 562 روپے تک جا پہنچی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 574 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ…
واشنگٹن، — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے بدھ کے روز چینی صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لی یوان کا استقبال کیا۔ چینی صدر کا طیارہ دونوں رہنماؤں کے درمیان انتہائی اہم سمجھی جانے والی سربراہی ملاقات سے قبل امریکہ پہنچا۔صدر ٹرمپ نے پروٹوکول توڑتے ہوئے واشنگٹن سے باہر واقع اینڈریوز جوائنٹ…
تین دہائیوں سے زائد عرصے تک نئی دہلی کے بیچوں بیچ واقع وہ مقام جہاں انڈیا کے شہری اپنی آواز حکام تک پہنچانے، مطالبات کے حق میں ریلیاں نکالنے اور اقتدار میں موجود افراد کو جواب دہ بنانے کے لیے جمع ہوتے تھے، اب حکام نے بند کر دیا ہے۔ تجارتی مرکز اور سیاسی اقتدار کے ایوانوں کے قریب واقع…
واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر محمد رضوان شیخ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا مقصد ہمارے نوجوانوں کی تکنیکی استعداد اور کاوشوں کو امریکی مار کیٹ میں روشناس کرانا ہے۔ پاکستانی سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق یہ بات انہوں نے شکاگو میں پاکستانی…
لاہور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو با آسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 156 رنز اسکور کیے۔ کامران غلام نے 50…
حکومت نے کم آمدن افراد کے لیے فیول سبسڈی ایپ تیار کرلی حکومت کا دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کے لیے کوٹہ بیسڈ فیول اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ۔ ویب ڈیسک March 25, 2026 اسلام آباد: حکومت نے کم آمدن والے افراد کو ریلیف دینے کے لیے فیول سبسڈی موبائل ایپ تیار کرلی ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے…