ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پشاور، مانسہرہ اور ایبٹ آباد کے گردونواح میں بھی میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 10 بج کر 20 منٹ پر محسوس…
پی ٹی آئی والے بزدل لوگ ہیں، ہمت ہے تو آؤ اور کرو لانگ مارچ، عطا تارڑ سہیل آفریدی اپنے قول و فعل سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز زیادہ نظر آتے ہیں، وزیر اطلاعات ویب ڈیسک September 25, 2026 اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے لانگ مارچ کے حوالے سے کہا کہ یہ بزدل لوگ ہیں، تحریک…
پاکستان میں 41 ملین درخت لگانے کی مہم، صدرِ مملکت کی عوام سے اپیل اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک):صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ملک گیر شجرکاری مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کے لیے فیصلہ کن اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں…
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا حصہ تھی۔ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے…
لاہور، 2 مئی 2026 — وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بجلی کے گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے سہولیات فراہم کرنے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں نمایاں کمی لائی…
تیل 120 ڈالر تک جانے کا خدشہ، پاکستان میں پٹرول، بجلی اوراشیاءضرویہ پر نیا دباﺅ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ بڑھ گیا …