پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے لاہور میں پنجاب ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (PAFDA) کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ یہ جنوبی ایشیا کا پہلا اور جدید ترین سائنس انکلیو ہے جو زرعی مصنوعات، خوراک، ادویات اور کاسمیٹکس کی ٹیسٹنگ کو ایک ہی چھت تلے ممکن بناتا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوامی خدمت اور شفافیت…
لاہور: شہریوں کے سکون میں خلل ڈالنے والے دو ہیوی بائیکرز کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق دونوں بائیکرز رات کے وقت سی بی ڈی مین بلیوارڈ پر ریسنگ اور شور کے ذریعے صوتی آلودگی کا باعث بن رہے تھے۔ شہریوں کی شکایت پر ڈی ایس پی محمد اشفاق نے فوری ناکہ بندی کرکے…
آسٹریلیا کی وفاقی اور ریاستی حکومتوں نے اتوار کو سڈنی کے معروف بونڈائی بیچ پر فائرنگ میں کم از کم 15 اموات کے بعد ملک کے پہلے سے موجود سخت اسلحہ قوانین کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ حکام کے مطابق مرنے والا حملہ آور گذشتہ ایک دہائی سے اسلحہ لائسنس رکھتا تھا اور اس نے چھ ہتھیار…
(ویب ڈیسک)معروف چینی تجزیہ کار وکٹر ژیکائی گاؤ نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایٹمی جنگ ہو گئی تو کوئی بھی زندہ نہیں بچے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی تجزیہ کار وکٹر ژیکائی گاؤ نے اسرائیل کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگراسرائیل کسی بھی ملک، خصوصاً ایران کے خلاف ایٹمی جنگ…
سنسد مارچ کے بعد سی جے پی کی تحریک جاری ہے۔ مرکز نے دہلی میں سی آر پی ایف کی 20 اضافی کمپنیاں تعینات کی ہیں۔ حکومت نے نیٹ پیپر لیک پر پارلیامنٹ میں بحث کی بات کہی ہے، لیکن وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کو سیاسی قرار دیا ہے۔ اسی بیچ، سی جے پی کے ترجمان…
کراچی/اسلام آباد —بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں اچانک اور بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 89 ڈالر کی نمایاں کمی کے ساتھ 4,627 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔عالمی قیمتوں میں کمی کا اثر فوری طور پر مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی مرتب…