(انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)بین الاقوامی ادارے "فیک نیوز واچ ڈاگ” نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تفصیلی وائٹ پیپر جاری کر دیا ہے، جس میں حکومت پر عوام کو اندھیرے میں رکھنے اور مالی استحصال کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔”پیٹرولیم سے متعلق جھوٹ” کے عنوان سے جاری 38 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا عمل 30 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا، جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 31 دسمبر کو جاری کی جائے گی۔ پولنگ 15 فروری 2026 کو اسلام آباد میں ہوگی۔الیکشن کمیشن نے عوام…
سری لنکا میں شدید طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد حکومتِ پاکستان کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سرگرمیوں میں تیزی لاتے ہوئے این ڈی ایم اے نے پاک فوج کی ایلیٹ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سری لنکا روانہ کر دی۔ یہ اقدام سری لنکن حکومت کی جانب سے امدادی درخواست اور وزیراعظم محمد شہباز شریف…
این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) جینسن ہوانگ کے مستقبل کے حوالے سے جمعرات کو غیر یقینی صورت حال پیدا ہو گئی۔ جینسن کے شادی سے باہر دو خواتین سے تعلقات، جن میں سے ایک چینی جاسوسی بتائی جاتی ہے، پر مبنی سکینڈل کے شہ سرخیوں میں آنے کے بعد چپ بنانے والی اس بڑی امریکہ کمپنی…
اسلام آباد — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دیتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق مراد سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کی بنیاد پر آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا ہے۔ انہیں 10 سال…
ایران کے سابق شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے ایرانی عوام سے دوبارہ سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ احتجاج دوبارہ شروع کرنے کا وقت قریب ہے۔ یہ بیان ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سامنے آیا۔رضا پہلوی نے ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وہ جلد از…