مشرقی علاقے کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ 

news 1793072323 6730



news 1793072323 6730

(24 نیوز )سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے مشرقی علاقے کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کر دیا۔

مشرقی علاقے اور خرج میں ممکنہ حملے کے جاری الرٹ واپس لے لیے گئے۔

ادھر مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو عسکری مدد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ 

 یہ بھی پڑھیں:ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے جو یورپ ، امریکی شہروں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: ٹرمپ

دوسری جانبسنگاپور  اور سعودی آرامکو نے2027 سے سعودی خام تیل کو  سنگاپور  میں  زیر  زمین  واقع تنصیبات  میں ذخیرہ کرنےکا منصوبہ بنایا ہے۔

اس اقدام کا مقصد عالمی سطح پر تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے پیش نظر توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔

 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سنگاپور کے وزیر برائے توانائی، تجارت اور صنعت تان سی لینگ نے پیر کے روز سنگاپور انرجی لیکچر 2026 کے دوران اس مشترکہ منصوبے کا اعلان کیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ