دریائے سوات میں معدنیات کی کھدائی سے بننے والے خطرناک گڑھوں کی بھرائی شروع، لیز ہولڈرز کو 45دن کی مہلت فراہم
Source link
متعلقہ پوسٹ
ویڈیو :شلپا شیٹھی کے کلب میں ہنگامہ آرائی
(24 نیوز)بولی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی شراکت سے چلنے والے مشہور کلب میں رات گئے ہونے والے ہنگامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ کلب بھارت کے اہم تجارتی ہب بنگلور میں ہے، جسے انڈیا کی ’سلیکون ویلی’ بھی کہا جاتا ہے، تاہم واقعے کو فوراً بعد بنگلور پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی…
ون ڈے سیریز: جنوبی افریقا ویمن نے پاکستان ویمن کو شکست دے دی
لاہور – پاکستان اور جنوبی افریقا ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سے…
ریاض میں تین دھماکوں کی آوازیں، حوثی میزائل روکنے کے بعد الرٹ
ریاض: سعودی دارالحکومت ریاض میں ممکنہ فضائی خطرے کے الرٹ کے بعد تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ سعودی قیادت والے اتحاد نے کہا کہ اس نے شہر کی جانب داغے گئے حوثی بیلسٹک میزائل کو روک کر تباہ کر دیا، تاہم دھماکوں کی نوعیت اور نقصان کی فوری تصدیق نہیں ہو سکی۔مقامی باشندوں نے شہر میں تین دھماکوں…
گلگت: لینڈ سلائیڈنگ سے 7 رضاکار جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری
گلگت کے دنیور نالے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں سات مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رضاکار سیلاب سے متاثرہ واٹر چینل کی بحالی کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر پڑا، جس سے متعدد افراد دب گئے۔ اسپتال ذرائع نے تصدیق کی کہ حادثے میں سات افراد جاں…
چین کا ساحل لوگوں سے بھر گیا ویڈیو وائرل
(24 نیوز)چین کے شہر شینژین میں واقع ڈیمیشا بیچ گرمیوں کے موسم میں غیر معمولی رش کے باعث دنیا کے مصروف ترین ساحلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ تقریباً 1.8 کلومیٹر طویل یہ ساحل ہفتے کے اختتام پر لوگوں سے اس قدر بھر جاتا ہے کہ وہاں چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ مقامی حکام نے شدید رش کے…
ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات؛ ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت پاکستانی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ پاکستانی بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات عملی اقدامات کر رہی ہے، جس کے تحت بندرگاہی نظام میں اصلاحات، جدید سہولیات اور مؤثر انتظامی اقدامات سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا…

