ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

emaan mazari1793242207 0



راولپنڈی:

انسداد دہشت گردی عدالت آج اڈیالہ جیل میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ سنانے سے قبل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے حتمی بحث متوقع ہے۔

دونوں کے وکیل ایمل خان مندوخیل اور شیریں مزاری اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین اور عدالت کا عملہ بھی جیل کے لیے روانہ ہوچکا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ