
ترک صدر کا امریکی صدر ٹرمپ سے رابطہ! دیکھیں اس ویڈیو میں۔
Source link
متعلقہ پوسٹ
20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کرس گیل کا 13 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا پریٹوریس ٹی ٹونٹی کا سب سے بڑا انفرادی سکور بنانے کے بعد ڈبل سنچری بنانے سے تھوڑی دور رہ گئے
20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کرس گیل کا 13 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا پریٹوریس ٹی ٹونٹی کا سب سے بڑا انفرادی سکور بنانے کے بعد ڈبل سنچری بنانے سے تھوڑی دور رہ گئے …
وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، شراکت داری مزید موثر بنانے پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف نے گیٹس فاؤنڈیشن سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو کے بعد اب گیٹس فاونڈیشن کے ساتھ ملکر معاشی خودمختاری کیلئے اقدامات کرنے کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم نے ترقیاتی چیلنجز کے دوران گیٹس فاؤنڈیشن کی مسلسل معاونت کوسراہا اور کہا کہ گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے اور کمزور طبقات کیلئے قابل قدر کردار…
عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا 44 سال بعد برطانیہ کا پہلا سرکاری دورہ، شاہ چارلس نے اعزاز میں حدیثِ نبوی ﷺ پڑھ کر سنائی
برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے سرکاری دورے پر خیر مقدم کیا۔ برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا استقبال کیا، یہ عمان کے سلطان کا 44 سال بعد پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔ شاہ چارلس نے اپنے خطاب کے دوران صحیح مسلم کی ایک حدیث عربی میں پڑھی…
متحدہ عرب امارات: عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
دبئی — متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری میڈیا آفس کے مطابق جمعہ، ۲۸ اگست ۲۰۲۶ء کو وفاقی و نجی شعبے کے تمام ملازمین کو بامعاوضہ تعطیل دی جائے گی۔چونکہ یہ تعطیل جمعہ کے روز پڑ رہی ہے، اس لیے سنیچر و اتوار کو ہفتہ…
امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے
(ویب ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں واقع فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج 4 ماہ سے ڈرون چوری کرنےوالوں کی تلاش میں تھی، ناکامی پر عوام سے مدد کی اپیل کردی۔ ڈرون 21 سے 24 نومبر 2025 کے درمیان ایک فوجی عمارت سے غائب ہوئے، یہ ڈرون عموماً نگرانی، جاسوسی اور…
ترک محقق نے حضرت نوحؑ کی کشتی دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا
(24 نیوز) حضرت نوح ؑ کی کشتی کو انسانی تاریخ میں اس لیے بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ اسی نے عظیم طوفان سے انسان سمیت زندگی کی کئی انواع واقسام بچا کر زمین پر محفوظ رکھاہے۔ مشہور ہے یہ کشتی مشرقی ترکی میں واقع ’’تندروک‘‘ پہاڑ کے ’’دروپینار‘‘ نامی مقام پر ٹھہری جس کی صورت ایک بہت بڑی کشتی سے…

