سونے کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا

1793463940 سونے کی قیمت 2.webp


سونے کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں 108ڈالر کمی سے فی اونس سونا 3872ڈالر کا ہو گیا

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونا 10ہزار 800 روپے سستا ہو گیا اس طرح فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 4 لاکھ9ہزار736روپے پر آ گئی، جبکہ 9 ہزار  259 روپے کمی سے 10گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ51 ہزار2 82 روپے ہوگئے۔

عالمی مارکیٹ میں 108ڈالر کمی سے فی اونس سونا 3872ڈالر کا ہو گیا جبکہ 142روپے کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 5388روپے ہو گئی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ