قطر کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پرحملہ‘خام تیل کی قیمت 105ڈالر بیرل سے تجاوزکرگئی آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے خلاف بڑھتے حملوں اور دھمکیوں نے عالمی توانائی بحران کو مزید سنگین کردیا.رپورٹ …
انڈیا میں الیکشن کمیشن کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ ملک کے انتخابی سربراہ نے ووٹر فہرستوں سے تقریباً 130 ملین نام حذف کیے تاکہ مبینہ طور پر نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ حالیہ…
امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کی اسرائیل کیلئے روایتی حمایت میں دراڑیں نمایاں ہونے لگی ہیں، خصوصاً نوجوان ریپبلکنز کے رویے میں واضح تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جس سے یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ آیا پارٹی کی دیرینہ اسرائیل نواز پالیسی اب بھی برقرار رہے گی۔ یہ بات اتوار کو نیوز ویب سائٹ ’Axios‘ نے اپنی رپورٹ میں…
لکی مروت میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا۔ تھانہ پیزو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب اشتہاری، چور اور ڈکیت طاہر شاہ کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا، جبکہ جائے وقوع سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی شیخ بدین کے پہاڑی علاقے…
شہرقائد میں آج مطلع ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت جنوب مغرب سے ہوائیں 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں مریم حسن September 6, 2026 شہرقائد میں آج مطلع ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم…
(ویب ڈیسک)برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کے سرکاری دورے پر خیر مقدم کیا ہے۔ برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا استقبال کیا، یہ عمان کے سلطان کا 44 سال بعد پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔ شاہ چارلس نے اپنے خطاب کے دوران صحیح مسلم کی ایک حدیث عربی…