ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کا نیا منصوبہ پیش کردیا

news 1793610360 4353



news 1793610360 4353

(24 نیوز)قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیشرفت،ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کا نیا منصوبہ پیش کردیا.

 ایران نے منصوبے کو امریکا کی جانب سے کچھ پہلے مطلوبہ اقدامات سے مشروط بھی کر دیا۔

 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہےتجویز کے تحت امریکا پہلے روز کچھ مطلوبہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

 پیشگی امریکی اقدامات کے بعد آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول کر بحری آمدورفت معمول پر لائی جاسکے گی۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے بڑا اعلان کردیا!

 عباس عراقچی نے واضح کیا ان کا دورۂ دوحہ امریکی حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے نہیں تھا۔

 عرب میڈیا کےمطابق دو روزہ منصوبہ ابھی صرف تجویز ہے، امریکا نے اسے باضابطہ قبول نہیں کیا





Source link

متعلقہ پوسٹ