(24 ںیوز )ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے خلاف نئی مہم جوئی کی تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ اگر امریکی صدر نے ایک بار پھر خطے میں دھمکیوں اور اسرائیل کو اکسانے کے…
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی ٹی ایم ٹی جی ٹیکنالوجی گروپ اینڈ ٹرمپ میڈیا نے Truth API کے نام سے ایک نئی سروس متعارف کرائی ہے، جس کے تحت وال اسٹریٹ کی ٹریڈنگ فرمز اور ادارہ جاتی صارفین ماہانہ ایک لاکھ ڈالر تک ادا کر کے Truth Social پر ٹرمپ کی پوسٹس تک عام صارفین سے پہلے…
لنڈی کوتل/پشاور، 7 فروری 2026 — وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کا مختصر دورہ کیا اور وادی تیراہ میں حالیہ آپریشن کے دوران شہید ہونے والے کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔وزیر داخلہ کنڈوخیل میں شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے…
(24 نیوز )اطالوی پائلٹ نے ترکیہ میں چلتی ٹرین پر طیارہ اُ تار کر دنیا کو حیران کردیا، رپورٹ کے مطابق 120 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتی مال بردار ٹرین کے کنٹینر پر لینڈنگ ہوا بازی کی تاریخ کا خطرناک ترین اسٹنٹ قرار دیا جارہا ہے۔ پائلٹ ڈاریو کوسٹا نے ناصرف طیارہ کامیابی سے ٹرین پر اُ تارا بلکہ…
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مہنگائی اور بڑھتے اخراجات کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران ہونے والے تشدد، لوٹ مار اور سرکاری عمارتوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہم سب غصہ اور شرمندگی محسوس کر رہے ہیں۔‘‘ انہوں نے پُرامن مظاہرین کے جائز مطالبات اور تشدد میں ملوث افراد کے درمیان واضح فرق رکھنے…
مہینوں تک ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر چلانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک سٹی کے نومنتخب میئر ظوہرن ممدانی نے جمعے کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک غیر معمولی خوشگوار ملاقات کے دوران مسکراہٹوں اور تعریفی جملوں کا تبادلہ کیا اور ملک کے سب سے بڑے شہر میں جرائم اور مہنگائی جیسے بڑے چیلنجز سے…