سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کھیل کے آغاز میں ہی پاکستان کے ابتدائی بیٹرز ناکام ہوگئے، کھیل کی پہلی ہی گیند پر…
پارلیامنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران حکومت نے بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 2014 سے اب تک منی لانڈرنگ کے 6,444 معاملے درج کیے ہیں۔ وہیں، محکمہ انکم ٹیکس نے اسی مدت میں 13,877 معاملے درج کیے اور 9,657 چھاپے ماری کی۔ انکم ٹیکس کے معاملوں میں 522 افراد کو قصوروار ٹھہرایا گیا اور 963 کو بری کیا…
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرغورکررہا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دوبارپہلے بھی10 روپے کے نوٹ ختم کرنے کوشش کرچکے ہیں۔ انہوں نے…
(ویب ڈیسک)ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کی سات میں سے کچھ شرائط پر راضی ہوگیا ہے، لیکن ہم امریکی ردعمل کو ناکافی سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی سفارت کاری کا انداز بدل چکا ہے۔ اور اب جنگ سے پہلے کی صورتحال کی طرف واپسی نہیں ہوگی۔ محسن رضائی…
اسلام آباد / مظفرآباد – 19 جولائی 2025آج دنیا بھر میں کشمیری عوام یوم الحاق پاکستان جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔ یہ دن 19 جولائی 1947 کی اس تاریخی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس میں پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاریخی اجلاس سردار محمد…
کراچی: حکومت سندھ نے گریڈ 21 کے پولیس افسر ایڈیشنل آئی جی محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) آزاد خان کو کراچی پولیس کا نیا چیف تعینات کر دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے پولیس کے دیگر 4 افسران کی تعیناتی اور 2 پولیس افسران کو اضافی چارج تفویض کرنے کا بھی نوٹیفیکشن جاری…