منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی – بدنام زمانہ ملزم گرفتار
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی) – ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس حرکت میں آ گئی۔ انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی سب انسپکٹر قیصر ندیم اور ٹیم نے ستوکتلہ کے علاقے میں دورانِ پٹرولنگ بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش حسنین علی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق…

