ٹرمپ کا شی جن پنگ کو وہائٹ ہاؤس میں عقاب کا مجسمہ تحفہ، تعلقات میں بہتری کا دعویٰ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ سرکاری عشائیے کے دوران انہیں امریکہ کے قومی پرندے، بالڈ ایگل (گنجا عقاب)، کا تقریباً تین فٹ بلند مجسمہ تحفے میں پیش کیا۔ٹرمپ کے مطابق یہ مجسمہ انہوں نے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ اور ایک امریکی فنکار کے تعاون سے ڈیزائن…

