امریکہ نے ایران کے شہر اصفہان میں فضائی حملے کے دوران دو کم عمر بھائیوں کے بھی مرنے کی خبریں آئیں۔ ان کی تصاویر شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ایرانی سفارتخانے جنوبی افریقہ ن میں ایرانی سفارت خانہ نے دو بچوں کی تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پوسٹ کی ہیں اور بتایا کہ معصوم بچے ٹرمپ کے ہاتھوں…
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے شعبہ کمرشل کی ماہانہ آمدنی 83 کروڑ 33 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے اور سالانہ ریونیو 10 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ ایکسپریس کو ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے شعبہ کمرشل نے کارنامہ کردکھایا ہے اور کراچی ائیرپورٹ پر آمدنی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شعبہ کمرشل…
کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 68 کروڑ ڈالر کی سطح…
کولمبو: بحر ہند میں ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے جس میں امریکی آبدوز نے ایرانی بحریہ کے فریگیٹ کو تباہ کر دیا۔ واقعے کے بعد سری لنکن بحریہ نے متاثرہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔سری لنکن نیوی کے مطابق آپریشن کے دوران کئی لاشیں ملی ہیں جو تباہ ہونے والے ایرانی فریگیٹ کے عملے کے ارکان…
سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے چیف آف سٹاف نے جمعے کو ریاض میں ہونے والے اجلاس میں حوثیوں کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں مملکت کی حمایت اور مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت کیے گئے وعدوں کو فوری طور پر مؤثر فوجی تعاون میں تبدیل کرنے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے سات…
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار۔ (فوٹو: پی ٹی آئی) انڈین ایکسپریس کی الیکشن کمیشن پر پڑتال کے بعد اپوزیشن چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مواخذہ کا نوٹس پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ کمار کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کیا جانے والا تیسرا اس طرح کا نوٹس ہوگا۔ اس سے پہلے…