وزیراعظم شہباز شریف کی شام کے صدر احمد الشرع سے ملاقات
(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر شام کے صدر احمد الشرع سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ساتھ پاکستان کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے شام کی خودمختاری، اتحاد، علاقائی سالمیت اور سیاسی آزادی کے لیے پاکستان کی حمایت کا…

