پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں
پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے لیے جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ سکھر پہنچ گیا ہے۔ ٹرین مارچ کا مختلف ریلوے اسٹیشنز پر عوام کی جانب سے فقید المثال استقبال کیا گیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے…

