رواں برس پرندوں کی انعام یافتہ تصاویر
ہمیشہ کی طرح رواں برس بھی دنیا بھر میں پرندوں کی خوبصورت تصاویر لینے کا ایک دلچسپ مقابلے برڈ فوٹوگرافر آف دی ایئر 2026 کا انعقاد کیا گیا اس مقابلے میں 24 ہزار سے زیادہ تصاویر بھیجی گئیں، تاہم مختلف شعبوں میں صرف چند بہترین تصاویر منتخب ہوئیں۔ فاتح تصویر: ہینلی اسپائرز برطانیہ کے فوٹوگرافر ہینلی اسپائرز نے ایک خوبصورت…

