(24 نیوز)ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہماری شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی جبکہ دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ باقر قالیباف نے اپنے پیغام میں واضح کیا کہ مغربی ایشیا میں امریکی آرڈر تباہ ہوچکا، علاقائی ممالک کو اب…
لانگ مارچ میں 9 مئی جیسی دہشت گردی کرنے کی کوشش کی تو کچل دیا جائے گا، خواجہ آصف ‘مصدقہ اطلاعات کے مطابق 4 اکتوبر سے لانگ مارچ کو اب صرف خیبرپختونخوا میں ہی گھمایا جائے گا’ سلمان علی اعوان October 3, 2026 اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے کسی بھی…
لندنبرطانوی شاہی خاندان کی شہزادی ڈائنا کے بھائی ارل اسپینسر کی سوانح حیات ”سوان سونگ: ڈائنا، مائی سسٹر“ (Swan Song: Diana, My Sister) کی فروخت کا آغاز منگل کو ہوا، لیکن ڈیلی میل میں کتاب کے چند اقتباسات شائع ہونے کے بعد پیدا ہونے والے تنازع کے سائے میں کتاب کی قیمت اشاعت کے پہلے ہی دن 28 پاؤنڈ سے…
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) — غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری اور مسلسل جنگی تباہی کے باعث اب بچے نہ صرف جسمانی زخموں کا شکار ہو رہے ہیں بلکہ متعدد بچے بولنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ مسئلہ جسمانی چوٹوں کے ساتھ ساتھ شدید ذہنی صدمے (ٹراما) کا بھی نتیجہ ہے۔حالیہ رپورٹس میں…
اسلام آباد — OIC-COMSTECH اور ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے درمیان ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت COMSTECH-Huawei ICT Academy کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ یہ اکیڈمی OIC کے 57 رکن اور 5 مبصر ممالک کے نوجوانوں میں ڈیجیٹل صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔افتتاحی تقریب میں ہواوے پاکستان کے سی…
مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران پانچ اسٹریٹ کریمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نیو کراچی کی حدود میں واقع ڈگری کالج، سیکٹر 11-I کے قریب پولیس اور مشکوک موٹر سائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔ پولیس معمول کے گشت پر تھی…