دنیا میں دراڑیں گہری ہوگئیں، طاقت بے قابو ہو رہی ہے، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے تنازعات، عدم مساوات، موسمیاتی بحران اور مصنوعی ذہانت کے پھیلاؤ نے عالمی نظام کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا کہ دنیا کی طاقت کا توازن تیزی سے تبدیل ہو…

