اسلامی ممالک کے گروپ کاوزارتی اجلاس؛اسحاق ڈار کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہارتشویش
(انورعباس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں آٹھ عرب اسلامی ممالک کے گروپ کے وزارتی اجلاس میں شرکت کی اور غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر…

