پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مناسب سہولیات اور ادویات کی شدید کمی ہے، لیگی رکن کی اسمبلی میں تحریک
نجی کلینکس کو مبینہ جرمانوں کے خلاف ڈاکٹرز کی جانب سے وزیراعلیٰ کو لکھے جانے والے خط پر ن لیگی رکن نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈاکٹروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مبینہ خط پر پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن امجد علی جاوید نے تحریک التوا جمع کروائی۔ تحریک التوا…

