اٹلی: اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی کی تجویز، غیر ملکی طلبہ کی تعداد بھی محدود کی جائے گی
روم،(ایجنسی): اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی اور ہر جماعت میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے مطابق حکومت جلد ہی اس سلسلے میں کابینہ کے سامنے تجویز پیش کرے گی۔ تاہم یہ اقدامات ابھی قانون نہیں بنے اور غیر ملکی طلبہ کی…

