بچوں کے جرائم پر سزا والدین کو ملے گی
(ویب ڈیسک)نوجوانوں کی جانب سے کیے جانے والے جرائم میں کمی لانے کے لیے حکومت یوتھ جسٹس سسٹم میں اصلاحات کرنے جارہی ہے، مجوزہ اصلاحات کے تحت والدین کو اپنے بچوں کے جرائم کی صورت میں بینیفٹس سے محروم کیا جا سکتا ہے، جبکہ انتہائی سنگین معاملات میں انہیں قید کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یوتھ…

