ایچی سن، ایلیٹ سکولوں کالجوں اور عام تعلیمی اداروں میں کیا فرق ہے؟
ایچی سن اور ایک عام سکول میں کیا فرق ہوتا ہے؟ گلی محلے کے نکڑ پہ سینکڑوں سکول کھلے ہوتے ہیں، والدین کیوں چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ شہر کے سب سے بہترین سکول میں پڑھے؟ تعلیم؟ جی ہاں، انہیں لگتا ہے کہ وہاں سب سے بیسٹ تعلیم ہو گی اور بچہ ہمارا فوراً بڑا آدمی بن کے باہر…

