جن کا کام نلکے میں پانی دینا ہے وہی ٹینکرز چلا رہے ہیں، وفاقی وزیر
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ منشیات بیچنے والوں نے اپنا کاروبار بند کرکے پانی کا کام شروع کردیا ہے کیونکہ اُس میں پکڑے جاتے تھے لیکن اس کام میں سینیٹر بن جاتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جن لوگوں کا ٹینکرز کا کاروبار اربوں کا ہوگیا وہ کیسے چاہیں…

