دبئی کے حکمراں شیخ محمد کے بھائی شیخ احمد بن راشد آل مکتوم انتقال کر گئے، 10 روزہ سوگ کا اعلان
دبئی: دبئی کے حکمراں اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد آل مکتوم پیر کی صبح انتقال کر گئے۔ دبئی میڈیا آفس اور حکمراں کے دیوان نے انتقال کی تصدیق کی، جس کے بعد دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔انتظامیہ…

