پاکستانی وزیر داخلہ کی تہران آمد، اہم معاملات پر بات چیت متوقع، حکام
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ’تسنیم‘ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی پیر کو تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ وہ اس دورے کے دوران اعلٰی ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہ یہ دورہ ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں…

