لاہور ہائیکورٹ میں پی ایم ڈی سی کی میڈیکل کالجز کی فیسیں بڑھانے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پی ایم ڈی سی کا فیسیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا. جسٹس خالد اسحاق نے سینٹرل پارک میڈیکل کالج کی درخواست پر سماعت کی. درخواستت گزار کالج کی طرف سے ایڈووکیٹ رمضان ڈھڈی نے…
(ویب ڈیسک)امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے،حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلومات سامنے آئی ہیں کہ سان فرنینڈو کے علاقے میں ایک گاڑی اور بس کی ٹکر ہوئی تھی اور اسی جگہ سے کچھ فاصلے…
آئی ایم ایف اور پٹرولیم ڈویژن کے مذاکرات منسوخ، نئی تاریخ مقرر نہ ہوسکی آئی ایم ایف وفد کو گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر بریفنگ دینی تھی ویب ڈیسک October 6, 2026 آئی ایم ایف اور پٹرولیم ڈویژن کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات منسوخ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے آئی ایم ایف وفد کو گیس سیکٹر…
اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — مشرق وسطیٰ میں جاری ایران-اسرائیل-امریکہ تنازع نے ایک خطرناک موڑ اختیار کر لیا ہے۔ مارچ 2026 کے دوران ایران کی جانب سے خلیجی ممالک (سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور دیگر) پر ڈرون اور میزائل حملوں کی لہر نے توانائی کے اہم انفراسٹرکچر کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملے…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے 90 روزہ تحریک کے اعلان پر سوالات اٹھا دیے۔ عالیہ حمزہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طنزیہ انداز میں کہا کہ وہ گزشتہ…
پشاور (15 اپریل 2026) — خیبر پختونخوا حکومت نے خواتین کے مقدمات اور حساس کیسز کی تحقیقات میں ایک تاریخی اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے صرف خواتین پولیس افسران کی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔نئے فیصلے کے مطابق:پردہ نشین اور حساس کیسز میں خواتین کے بیانات ریکارڈ کرنے، تفتیش اور مقدمات کی کارروائی کیلئے مرد اہلکاروں کی تعیناتی پر…