متعلقہ پوسٹ
پاک بحریہ کی تاریخی پیشرفت — پہلی ہنگور کلاس آبدوز بحری بیڑے میں شامل
سمندری دفاع ناقابلِ تسخیر، صدر زرداری نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کیپاکستان کی بحری طاقت میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا۔ پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت کی تقریب چین کے ساحلی شہر سانیا میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس تاریخی تقریب میں صدرِ مملکت…
افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون نیشنل گارڈ دم توڑ گئی ٹرمپ کی تصدیق — ایک اہلکار بدستور تشویشناک حالت میں زیرعلاج امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈز اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں واقعے کی…
پی ٹی آئی ریلی: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار
بھمبر (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر کے علاقے سماہنی میں ایک سیاسی ریلی میں شرکت سے قبل گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے، جہاں انہیں ڈپٹی کمشنر کے حکم پر 16 ایم پی…
دو مزید آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ویمنز آئی پی ایل میں شرکت سے انکار دونوں کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا
دو مزید آسٹریلوی کھلاڑیوں کا ویمنز آئی پی ایل میں شرکت سے انکار دونوں کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا Source…
وزیراعظم شہباز کی زیر صدارت ای ڈی ایف کا اجلاس، چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے 3 ارب روپے رسک پول کا خیرمقدم
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے کاروباری برادری کو برآمدات بڑھانے میں سہولت ملے گی؛ ای ڈی ایف کے 24 ارب روپے مکمل طور پر سرمایہ کاری کے لیے مختص، انفراسٹرکچر پر کوئی خرچہ نہیںاسلام آباد، 5 ستمبر 2026 — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتہ کے روز ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (EDF) اور ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف پاکستان…
فوری پرسکون نیند میں لے جانے والا انقلابی پیچ تیار
فوری پرسکون نیند میں لے جانے والا انقلابی پیچ تیار ڈیوائس پہننے والے افراد نے اوسطاً 43 منٹ پہلے آر ای ایم نیند میں داخل ہوئے اور ریم نیند کا دورانیہ تقریباً 16 منٹ بڑھ گیا ویب ڈیسک August 22, 2026 ایک بے سکون رات کے بعد صبح بیدار ہونے پر صرف تھکن ہی محسوس نہیں ہوتی بلکہ انسان کا…


