اے آئی سے تباہی کا خطرہ حقیقی ہے: پوپ

news 1790655707 4637



news 1790655707 4637

(ویب ڈیسک)پوپ لیو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دوران پرواز پوپ لیو نے کہا کہ AI ماہرین کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مصنوعی ذہانت اس حد تک ترقی نہ کر جائے کہ انسانیت کو تباہ کر دے۔

مزید پڑھیں:سابق انگلش آل راؤنڈر 91 برس کی عمر میں چل بسے





Source link

متعلقہ پوسٹ