اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے جمعہ کے روز ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی ماحول، وفاق اور صوبے کے درمیان روابط، اور عوامی فلاح سے متعلق جاری منصوبوں پر بھی بات چیت کی۔ ملاقات میں باہمی تعاون کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
متعلقہ پوسٹ
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکر ٹکرا گئے; پاسدارانِ انقلاب
(ویب ڈیسک) ایران کی بحریہ اور پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں مجموعی طور پر تین آئل ٹینکروں میں آگ بھڑک اٹھی۔ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ دو آئل ٹینکرز نے اپنے ریڈار اور لوکیشن سسٹم بند کر رکھے تھے اور غیر مجاز راستے سے…
کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسلحہ اور چھینا گیا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سچل تھانے کی حدود میں سپرہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔ گرفتار ملزمان…
Public holiday announced on 9 November for Iqbal Day
The Sindh government has announced a province-wide public holiday on Monday, 9 November 2026, to mark the birth anniversary of renowned poet and philosopher Allama Muhammad Iqbal. All government offices and educational institutions under the provincial government will remain closed that day. Schools, colleges and government offices are expected to resume normal operations on Tuesday, 10 November. Earlier, the Sindh…
جماعتِ اسلامی نے عام انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیے
(24 نیوز )جماعتِ اسلامی بنگلا دیش نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی نتائج کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ نتائج کو قبول کرتے ہیں۔ امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی کا احترام…
دوحا میں پاکستانی آموں کی نمائش، 600 من آم فروخت، 59 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
دوحا (نمائندہ خصوصی) – قطر کے دارالحکومت دوحا میں جاری پاکستانی آموں کی نمائش کو عوام اور سفارتی حلقوں کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ نمائش میں اب تک 600 من سے زائد پاکستانی آم فروخت ہو چکے ہیں جبکہ 59 ہزار سے زائد افراد اس منفرد ایونٹ کا دورہ کر چکے ہیں۔یہ نمائش 10 جولائی سے 19 جولائی…
خیبرپختونخواہ حکومت کا بھکاریوں کی نگرانی بائیو میٹرک اور جدید ٹیکنالوجی سے کرنےکا فیصلہ ویگرینسی ایکٹ 2026 پورے صوبے میں نافذ ہوگا اور پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروائی ہوگی، بھیک مانگنے پر ایک ماہ سے تین سال قید کی سزائیں ہوں گی
خیبرپختونخواہ حکومت کا بھکاریوں کی نگرانی بائیو میٹرک اور جدید ٹیکنالوجی سے کرنےکا فیصلہ ویگرینسی ایکٹ 2026 پورے صوبے میں نافذ ہوگا اور پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروائی ہوگی، بھیک مانگنے پر ایک ماہ سے تین سال قید کی سزائیں ہوں گی …

