(ویب ڈیسک)حوثی فورسز نے یمن کی فضائی حدود میں ایک سعودی ایف-15 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے شمال مشرقی صوبے مأرب کے علاقے میں واقع جبل حیلان کے قریب ایک سعودی ایف-15 لڑاکا طیارہ مار…
ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دے دیا۔ انتباہ کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ تاحال خاموش ہے، 1300سے زائد کمپیوٹر سائنس دانوں کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی رفتار سست کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت خدشات منفی قوتوں کی مبالغہ آرائی ہے، اس میں سبقت حاصل کرنیوالے ملک کی برتری…
استنبول کی آیا صوفیہ جامع مسجد کو چھ سال قبل عبادت کے لیے دوبارہ کھولے جانے کے بعد سے تین کروڑ سے زیادہ زائرین نے دورہ کیا ہے۔ یہ تاریخی مسجد ترکی کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقامات میں سے ایک ہے، جو عبادت گزاروں اور سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتا رہتا ہے، جبکہ بحالی کا کام جاری…
ریاض — سعودی وزارتِ حج شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں حج کانفرنس و نمائش کے چھٹے ایڈیشن کا انعقاد کرے گی، جو ۸ سے ۱۱ نومبر تک جدہ میں منعقد ہوگا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق "خدمت ضیوف الرحمٰن” پروگرام کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے…
پاکستان اور یواے ای کے تعلقات مذہبی و ثقافتی اقدار کی بنیادوں پرقائم ہیں. شہبازشریف عوام کے درمیان محبت اور گرمجوشی دونوں طرف موجود باہمی الفت کا روشن ثبوت ہے. وزیراعظم کایو اے ای کے قومی دن کے موقع پر پیغام …
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست 2025 کو مجوزہ احتجاجی تحریک کے سلسلے میں اسلام آباد کی جانب مارچ یا کسی بڑے جلسے سے گریز کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے بجائے ملک بھر کے تمام اضلاع میں ضلعی سطح پر احتجاج منظم کرنے کا لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع…