ہنگو میں فائرنگ، 8 عسکریت پسند اور دو افسران سمیت چھ اہلکار جان سے گئے: فوج
پاکستان فوج نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے قافلے اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ دو افسران سمیت چھ اہلکار جان سے گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں بتایا کہ جان سے جانے والوں میں…

