قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ’وکھری‘ ساؤتھ ایشین فلم سیزن کا حصہ بن گئی
پاکستانی فلم ’وکھری‘ کو ساؤتھ ایشین فلم سیزن 2026 کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے، جس کا انعقاد برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ اس فلم کو جنوبی ایشیا کی ان فلموں میں شامل کیا گیا ہے جنہیں عالمی ناظرین تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ’وکھری‘ کی کہانی مقتول پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت…

