پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ فتح 4 کروز میزائل جدید ترین ایویونکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس ہے، آئی ایس پی آر ویب ڈیسک October 6, 2026 راولپنڈی: پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیع شدہ ورژن کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج…

