پاکستان سمیت آٹھ اسلامی اور عرب ممالک نے اتوار کو اسرائیلی حکومت کے وزرا کی جانب سے فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے بے دخل کرنے کے لیے سامنے آنے والے منصوبوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے علاقے میں امریکہ کی حمایت یافتہ امن کوششوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے بدھ…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی سی نیوز سے فون انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طویل مدتی امن معاہدے کے امکانات پر وہ "بہت پرامید” ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی رہنما پریس کے سامنے اور میٹنگ میں مختلف بات کرتے ہیں اور میٹنگ میں وہ "بہت زیادہ معقول” ثابت ہوتے ہیں۔صدر ٹرمپ کا کہنا…
لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی…
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم…
الیکشن ٹریبونل نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے عطا اللہ بنام سید امام مالک کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل نے رکن گلگت بلتستان اسمبلی سید امام مالک کی اسمبلی رکنیت معطل کرتے ہوئے 5 دنوں کے اندر تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی دوبارہ گنتی کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن ٹریبونل کی جانب سے سید امام…
وانا / جنوبی وزیرستان — پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے افغان طالبان کی جانب سے سول آبادی پر حملے کا بھرپور جواب دیا اور کئی افغان چیک پوسٹیں تباہ کر دیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے انگور اڈہ کے راستے…