ایران کا امریکہ سے براہ راست رابطہ، جنگ بندی کے خواہاں: ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا کہ ایران نے واشنگٹن سے براہ راست رابطہ کیا ہے اور معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے، جبکہ انہوں نے موجودہ جنگ کو اپنے اختتام کے قریب قرار دیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ جنگ کے موجودہ مرحلے کو کیسے بیان کریں گے، تو ٹرمپ نے کہا: ’’امید ہے…

