فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو: سعودی عرب پر حوثی حملوں پر بات چیت
ایک پاکستانی سکیورٹی عہدیدار نے جمعے کو روئٹرز کو بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان گفتگو ہوئی، جس کے دوران تہران کے امریکہ سے تنازع اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔ عہدیدار نے بتایا کہ جمعرات کو ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں تمام محاذوں پر…

